: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،16مارچ(ایجنسی) مرکزی حکومت تعلیمی میدان میں بہتر تبدیلی کے لئے جلد ہی نئی تعلیمی پالیسی لائے گی۔ یہ بات فروغ انسانی وسائل کے مرکزی وزیرمملکت
اوپندر کشواہا نے ا یشیا ایجوکیشن سمٹ ایوارڈ 2016 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔جس میں تعلیم کے میدان میں نمایاں خدمات کے لئے اقرا انٹرنیشنل اسکول بنگلور کی بانی ڈائرکٹر محترمہ نور عائشہ کو ا یوارڈ سے نوازا گیا۔